جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فحش ویڈیو لیک ہونے کی اداکارہ پیرس ہلٹن نے خاموشی توڑ دی

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن کی 2004ء میں ایک فحش ویڈیو لیک ہو گئی تھی جس پرداکارہ اب تک خاموش تھیں تاہم اب پہلی بار وہ اس معاملے پر بول پڑی ہیں اور دنیا کو بتا دیا ہے کہ اس واقعے میں ان پر کیا گزری۔ یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق37سالہ پیرس ہلٹن کا کہنا ہے کہ جب میرے سابق بوائے فرینڈ رِک سیلومن کے ساتھ فحش ویڈیو لیک ہوئی۔

تو مجھے ایسے لگاتھا جیسے میرے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی گئی ہو۔ ایک عرصے تک مجھے ایسے محسوس ہوتا رہا جیسے کسی نے میری روح کا ایک ٹکڑا کاٹ کر الگ کر دیا ہو۔اپنے حالیہ انٹرویو میں پیرس ہلٹن کا مزید کہنا تھا کہ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد لوگوں نے میرے بارے میں جس طرح سفاکانہ روئیے میں باتیں کی اور کمینہ پن دکھایا، اس پر مجھے اور زیادہ تکلیف پہنچی۔ اس دوران کچھ ایسا وقت بھی آیا جب میرا دل کیا کہ میں مر ہی جاؤں تو اچھا ہے۔ یہ بالکل ایسے تھا جیسے مجھ میں زندہ رہنے کی خواہش ہی باقی نہ رہی ہو۔ مجھے لگتا تھا کہ مجھ سے ہر چیز چھین لی گئی ہے کیونکہ میں نے کبھی نہیں چاہا تھا کہ میری اس طرح کی پہچان بنے۔یہ صدمہ میرے لیے اس قدر بڑا تھا کہ اس سے نکلنے میں مجھے ایک عرصہ لگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…