بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کشمیر ی مجاہدین نے بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا، بھارتی فوج نے جنگل میں آپریشن شروع کیا تو اس کیساتھ کیا کام ہو گیا، مقبوضہ کشمیر سے بڑی خبر آگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ34راشٹریہ رائفلز سے وابستہ قافلے پر ضلع شوپیاں کے علاقے زینہ پورہ میں حملہ کیا گیا ۔

ترجمان نے دعوی ٰ کیا کہ یہ حملہ عسکریت پسندوں کیطرف سے کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے بعد فوج نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ دریں اثنا بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے ایک جنگل میں بھی تلاشی کی ایک بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…