پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

دیوروں نے 8ماہ کی دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں  انسانیت سوز واقعہ ، ظلم کی انتہا ہو گئی.دیوروں نے اپنی بھابھی کو گھر پر اکیلا پا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں  تھانہ صدر کے علاقے بھٹی بھنگوں کے رہائشی عاشق کی شادی 8 ماہ قبل صبا نامی لڑکی سے ہوئی تھی۔محمد عاشق کے بھائی فیاض اور طارق

نے اپنی بھابھی صبا کو گھر میں اکیلا پا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ صبا کے شور مچانے پر اس کے سر کے بال بھی مونڈ ڈالے۔جس پر اہل محلہ اکھٹے ہو گئے۔جس کے بعد اس واقعے کی رپورٹ تھانہ صدر میں کروائی گئی ہے ۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتارکر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…