اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کسٹمز کی ضبط شدہ 18ہزار لگژری گاڑیاں حکومتی شخصیات اور انکے اہل خانہ کو دئیے جانے کا انکشاف، جانتے ہیں صرف کتنے ہزار ٹوکن منی لیکر لینڈ کروزرز دی جاتی رہیں، قومی خزانے کو اربوںکا کروڑوں کا ٹیکہ

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹمز کی ضبط شدہ 18ہزار لگژری گاڑیاں با اثر شخصیات کو دینے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ محکمہ کسٹمز کی جانب سے ضبط شدہ نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑیاں با اثر شخصیات کواونے پونے داموں دیدی گئی ہیں۔ ایف بی آر، کسٹمز

اور دیگر وفاقی و صوبائی اداروں کے افسران کو یہ گاڑیاں دی گئیںاور قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لگژری گاڑیاں صرف 50ہزار سے سوا لاکھ ٹوکن منی لے کر دی گئیں جبکہ استفادہ کرنے والوں میں حکومتی شخصیات اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ساتھ قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…