جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، مینار پاکستان جلسہ سے پہلے سینئر رہنما نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء ڈپٹی اپوزیشن لیڈر میٹرو پولیٹین کارپوریشن کونسلر خدا بخش لہڑی کا تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان۔اپنے جاری کر دہ بیان میں خدا بخش لہڑی  نے کہا  ہے کہ تحریک انصاف میں

مزید نہیں چل سکتا اس لئے میں مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہوں ۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے آج لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں ۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی لاہور پہنچ گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…