منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سوئمنگ پول والے بنگلے اور۔۔عرب ممالک کے امیر شیخوں نے یورپی ممالک سےایسا مطالبہ کر دیا کہ جان کر ان ممالک کے شہریوں کے بھی منہ کھلے کے کھلے رہ جائینگے، کیا چیز مانگ لی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ایجنسی)دبئی میں بین الاقوامی سیاحتی کانفرنس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک مسلم مسافروں سے سالانہ 64.8ارب ڈالر حاصل کر رہے ہیں۔ یہ مسلم مسافروں کے کل اخراجات کا 53فیصد ہے۔سربراہ کانفرنس کے ذمہ داران نے واضح کیا کہ

غیر مسلم ممالک کو مسلم سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے ہوٹلوں میں حلال کھانوں میں تنوع پیدا کرنا ہوگا۔ مساجد کی تعداد میں اضافہ کرنا ہوگا۔حلال کھانے پیش کرنے والے ریستورانوں میں 55.2فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔ خصوصی سوئمنگ پول والے بنگلے فراہم کرنے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…