ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات پولیس نے طلب کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف 2 اہم مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں، اعلیٰ پولیس حکام عدالت سے27 سال قید کی سزا کے فیصلوں کی کاپی بھی حاصل کرلی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے متنازع بیان کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام نے ان کیخلاف درج 2 اہم مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لانڈھی میں درج مقدمے میں الطاف حسین کو 27 سال قید کی سزا سنائی گئی جس کی کاپی بھی پولیس حکام نے حاصل کرلی ہے، جبکہ دوسرا مقدمہ بریگیڈ پولیس نے 14 اگست 1979ئ کو درج کیا تھا جسے بعد میں فوجی عدالت بھیج دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایس ایس پی ملیر راو¿ انوار نے پریس کانفرنس کرکے متحدہ قومی موومنٹ اور الطاف حسین سمیت دیگر رہنماو¿ں کو ملک دشمن کارروائیوں اور را کے ذریعے دہشت گردی کرانے میں ملوث قرار دیا تھا، جس کے بعد رات گئے ایم کیو ایم کے قائد نے کارکنوں سے خطاب میں سخت زبان استعمال کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں پر بھی تنقید کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…