جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف اور نواز شریف کی جاتیامراء میں اہم ترین ملاقات ناراض رہنمائوں سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی پارٹی قائد نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت نگران حکومت اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی جبکہ ‘ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے پر اتفاق کیا گیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کی ۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے ساتھ (ن) لیگ کو مزید فعال بنانے اور آئندہ الکیشن مہم کو تیز کرنے پر مشاورت کی گئی۔زرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کے ناراض مسلم لیگی رہنماؤں سے جلد ملاقاتیں کر کے ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ عمران خان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ 29 اپریل کے لاہور جلسے کے دوران بڑی وکٹ گرے گی تاہم انہوں نے کسی کا نام نہیں بتایا تھا۔ عمران خان کے دعویٰ کے بعد چوہدری نثار اور اعتزاز احسن کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ ان میں سے کوئی ایک شخصیت پی ٹی آئی میں شامل ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…