جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ماریہ واسطی نے گلوکار جونی زید کیساتھ دوستی اور جلد شادی کی افواہوں کو بے بنیادقراردیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے گلوکار جونی زید کیساتھ دوستی اور جلد شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ زید جونی ان کے بھائی جیسے ہیں ، لوگ ایسی باتیں سوچے سمجھے بغیر پھیلا دیتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ ماریہ واسطی کا کہناتھا کہ میں ذاتی زندگی کے فیصلوں میں آزاد ہوں اور کسی کو وضاحت دینے کی پابندبھی نہیں ہوں لیکن یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ لوگ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلا رہے ہیں ۔

دوسری طرف معلوم ہواہے کہ ماریہ واسطی ان دنوں اپنی والدہ کے ہمراہ اٹلی کے دورے پر ہیں انکے ہمراہ گلوکار جونی زید ا وران کی والدہ بھی ہیں، ماریہ واسطی نے جب اس ٹور کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تومختلف افراد کی طرف سے افواہیں شروع ہو گئیں کہ ماریہ واسطی اور جونی زید کے درمیان گہری دوستی ہے اور وہ جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر ماریہ واسطی کا کہنا تھا ہم لوگ فیملی ٹور پر اٹلی گئے ہیں۔ جونی میرے بھائیوں کی طرح اور ایک اچھا دوست بھی ہے ایسی باتیں لوگ بغیر سوچے سمجھے پھیلا دیتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…