ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین نے را سے مدد مانگ کرغداری کی ،شہبازشریف

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے مدد طلب کر نے کے بیان میں قومی مقاصد سے غداری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے ’را‘ سے مدد مانگی تھی اور اس بیان نے کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات مجروح کیے ہیں جس پر انہیں قوم سے غیر مشروط معافی مانگنی چاہیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان اور رہنما?ں کو چاہیئے کہ وہ اپنی پارٹی قائد کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کریں کیونکہ یہ بیان ملک و قوم سے غداری ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان کی بہادر افواج دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہیں اور ملک میں قیام امن کی خاطر انہوں نے لازوال قربانیاں دیں ہیں ، جس کا الطاف حسین کا کو بھی خیال رکھنا چاہیئے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…