بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیوبا کی پارلیمنٹ نے نیا صدر منتخب کرلیا،کاسترو خاندان کی طویل حکمرانی کاخاتمہ

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوانا(آئی این پی)کیوبا کی پارلیمنٹ نے میگوئیل ڈیاز کینل کو نیا صدر منتخب کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میگوئیل ڈیاز کینل فیڈل کاسترو کے بھائی رائول کاسترو کے دائیں بازو سمجھے جاتے ہیں۔ نئے صدر کے انتخاب سے کمیونسٹ ریاست میں کاسترو خاندان کی حکمرانی کا طویل دور ختم ہوگیاہے۔فیڈل کاسترو کیبھائی، رائول کاسترو کا اثررسوخ ان کی جانب سے صدارت کے

عہدے سے مستعفی ہونے  کے بعد بھی برقراررہے گا۔ قومی اسمبلی نیصدرکاانتخاب کرلیا ہے تاہم اس کا اعلان آج کیا جائے گااور آج ہی کے دن رائول کاسترو صدارت نئے صدر میگوئیل ڈیاز کینل کے حوالے کریں گے۔سابق صدر رائول کاسترو2021تک کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ برقرار رہیں گے۔یاد رہے رائول کاسترونے اپنے بھائی فیڈل کاسترو کی بیماری کے باعث اقتدار2006سنبھالاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…