جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جرنلزم کی 18سالہ طالبہ نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی راتوں رات مالا مال اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی) روس میں منعقد کئے گئے مقابلہ حسن میں ملک بھر سے حسینائیں شریک ہوئیں جس میں جرنلزم کی طالبہ اٹھارہ سالہ جولیا پولچھنا مس روس منتخب ہوگئیں۔مس روس منتخب ہونے پر جولیا پولچھنا کو

اڑتالیس ہزار ڈالر کی رقم اور ایک کارتحفے میں دی گئی۔ انکا کہنا تھا کہ وہ مس روس کا ٹائٹل جیتنے پر بے انتہا خوش ہیں۔ جولیا اب مس ورلڈ اور مس یونیورس کے مقابلوں میں روس کی نمائندگی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…