بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کا پاکستان سے کاغذات کی تصدیق کیلئے نئی فرم کے ساتھ معاہدہ ،فی دستاویز متعلقہ فرم کتنے روپے وصول کرنے کی مجاز ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے کاغذات کی تصدیق کیلئے نئی فرم کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔اس معاہدے کے مطابق متعلقہ فرم اسلام آباد میں جلد دفاتر قائم کرکے تصدیق کیلئے کاغذات وصول کرنا شروع کرے گی۔ انتہائی اہم ذرائع کے مطابق پاکستان میں قائم متحدہ عرب امارا ت کے سفارت خانے نے کاغذات کی تصدیق کیلئے پاکستانی فرم کے ساتھ معاہد ہ کرلیا ،

آن لائن کو موصول ہو نے والے دستاویزات کے مطابق تصدیق کیلئے جمع ہونے والے فی دستاویز متعلقہ فرم کیلئے 200روپے وصول کرنے کی مجاز ہوگی۔ اس سلسلے میں کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے نام نہ ظاہر کرنے پر بتایا کہ بہت جلد ہماری کمپنی پاکستانیوں سے دستاویزات وصول کرنا شرو ع کردے گی۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا اہم اقدام کیا ہے ، ہماری کمپنی تمام پاکستانیوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے اور سفارتخانے کے ساتھ معاہدے کی روح سے کاغذات کی تصدیق کے عمل کو سادہ اور آسان بنائیں گے۔واضع رہے کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران یواے ای سفارتخانے نے کریکٹر سرٹیفیکٹ اور دیگر کاغذات کی تصدیق کا عمل روک دیا تھا۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے کاغذات کی تصدیق کیلئے نئی فرم کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔اس معاہدے کے مطابق متعلقہ فرم اسلام آباد میں جلد دفاتر قائم کرکے تصدیق کیلئے کاغذات وصول کرنا شروع کرے گی۔ انتہائی اہم ذرائع کے مطابق پاکستان میں قائم متحدہ عرب امارا ت کے سفارت خانے نے کاغذات کی تصدیق کیلئے پاکستانی فرم کے ساتھ معاہد ہ کرلیا ، آن لائن کو موصول ہو نے والے دستاویزات کے مطابق تصدیق کیلئے جمع ہونے والے فی دستاویز متعلقہ فرم کیلئے 200روپے وصول کرنے کی مجاز ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…