منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خاتون وزیرکی تقریب کے دوران ایسی حرکت کہ سعودی عرب میں ہنگامہ مچ گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض (سی پی پی )سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ نقاب پہنچیں لیکن تقریر سے قبل انہوں نے نقاب اتارا اور تقریر شروع کر دی۔

نقاب اتارنا ان کو شدید مشکل میں ڈال گیا ،ان کے اس عمل پر سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارم سے ان پر شدید تنقید شروع ہو گئی ،تنقید کرنے والوں کا موقف ہے کہ تعلیم کی وزیر احیا العواد کا نقاب اتارنے کا عمل نہ مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور نہ ہی ثقافتی روایت ۔مذہبی اورثقافتی روایات کی عدم پاسداری کے باعث خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد نیمعاشرتی خرابی کی مرتکب ہو ئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…