جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ساری بہنیں ہی ہیروئن نظر آتی ہیں، ازابیل کے علاوہ کترینہ کیف کی اور کتنی بہنیں ہیں اور کیسی دکھتی ہیں، فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فیملی فوٹونے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کر اپنی فیملی کے پاس وقت گزارنے گئی ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر

سوشل میڈیا پر شیئر کی جوان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہورہی ہے۔ کترینہ ان دنوں لندن میں اپنی بہنوں اور بھائی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ کترینہ کیف کی 5 بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ حال ہی میں کترینہ کی چھوٹی بہن ازابیل کیف نے ڈانس فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ میں سورج پنچولی کے ساتھ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیاہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…