پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

دفاع کے لیے ہر ضروری ہتھیار خودتیاریاخریداجائیگا،ایرانی صدر

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران ہر وہ ہتھیار خود بنائے گا یا خریدے گا جو اس کے دفاع کے لیے ضروری ہو گا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق حسن روحانی نے ملکی یوم دفاع پر اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہمسایہ ممالک

کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ ٹیلی وڑن پر براہ راست نشر ہونے والے اس خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ایران کے دفاع کے لیے ہر ضروری ہتھیار خود تیار کیا جائے گا یا خریدا جائے گا اور اس کے لیے کسی کی اجازت کا انتظار نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…