بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رادھیکا آپٹے جاسوس بننے کیلئے ہالی ووڈ پہنچ گئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے ہالی ووڈ میں برطانیہ کی مشہور جاسوسہ ’نور عنایت خان‘ کا کردار اداکریںگی ۔ٹولی ووڈ اور بالی ووڈ میں سنجیدہ اداکاری سے اپنا ایک مقام بنانے والی رادھیکا آپٹے نے اپنے نظریں اب ہالی ووڈ پر جمالی ہیں۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق رادھیکا آپٹے اپنے خوابوں کے نگر ہالی ووڈ کی طرف اڑان بھرنے کیلئے تیار ہوگئی ہیں ۔

وہ ’ورلڈ وار 2‘ نامی جاسوسی پر مبنی ڈرامہ فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ویسٹن چرچل سیکریٹ آرمی کی حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی فلم ’ ورلڈ وار 2 ‘کی دیگر کاسٹ میں مشہور ڈرامہ کیسل کی کاسٹ کی اسٹانا کاٹک اور سارہ میگن تھامس بھی مرکزی کاسٹ میں شامل ہیں۔رادھیکا آپٹے فلم میں بھارتی نڑاد برطانوی خاتون جاسوسہ کا کردار اداکریں گی جو جنگ عظیم دوم کے دوران پہلی وائرلیس خاتون آپریٹر تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…