بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیلسٹک میزائل ،کیمیائی اورحیاتیاتی ہتھیارتک بے اثر،امریکی صدر ٹرمپ کی نئی کار’ بیسٹ‘ کن خصوصیات کی حامل ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اپنے متنازع بیانات اور حرکات کی وجہ سے تو خبروں میں رہتے ہی تھے مگر اب ان کی کار بھی دنیا بھرکی خبروں کا مرکز بن گئی ہے، ٹرمپ کی نئی کار بیسٹ کا وزن آٹھ ٹن ہوگا، اس کے دروازے 8 انچ موٹی فولادی چادر سے بنائے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی نئی کیڈیلاک کار کو دنیا کی محفوظ ترین گاڑی قرار دیا گیا ہے ۔

یہ گاڑی 15 لاکھ ڈالر میں تیار ہوئی ہے کیونکہ یہ دھماکا خیز مواد سے ہی محفوظ نہیں ہوگی بلکہ بیلسٹک میزائل کا حملہ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گا جبکہ کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار بھی اس کا بال بھی بیکا نہیں کر پائیں گے۔کار کی چادر پانچ انچ موٹی ہوگی، جس پر پوائنٹ فور فور کی گن بھی بے اثر ہوگی۔ گاڑی کے اندر ہی فائر فائٹنگ سسٹم بھی نصب ہے جبکہ اس میںآنسو گیس شیل اور دھواں چھوڑنے والی گیس بھی بھی موجود ہو گی۔ گاڑی کو سیکرٹ سروس کا خصوصی تربیت یافتہ فرد چلایا کرے گا۔گاڑی میں پیٹرول کی جگہ ایک خصوصی فوم استعمال کیا جائے گا جس کے نتیجے میں اگر ٹینک پر براہ راست حملہ ہوتب بھی اس میں آگ نہیں لگے گی۔نئی بیسٹ کے ٹائر صدر اوباما کی کار سے الگ ہیں اور ان میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی طرح پنکچر بھی کر دیے جائیں تو بھی وہ سفر کرسکتے ہیں۔ٹرمپ کی نئی کار بیسٹ کا وزن آٹھ ٹن ہوگا، اس کے دروازے 8 انچ موٹی فولادی چادر سے بنائے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی نئی کیڈیلاک کار کو دنیا کی محفوظ ترین گاڑی قرار دیا گیا ہے ۔یہ گاڑی 15 لاکھ ڈالر میں تیار ہوئی ہے کیونکہ یہ دھماکا خیز مواد سے ہی محفوظ نہیں ہوگی بلکہ بیلسٹک میزائل کا حملہ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گا جبکہ کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیار بھی اس کا بال بھی بیکا نہیں کر پائیں گے۔کار کی چادر پانچ انچ موٹی ہوگی،

جس پر پوائنٹ فور فور کی گن بھی بے اثر ہوگی۔ گاڑی کے اندر ہی فائر فائٹنگ سسٹم بھی نصب ہے جبکہ اس میںآنسو گیس شیل اور دھواں چھوڑنے والی گیس بھی بھی موجود ہو گی۔ گاڑی کو سیکرٹ سروس کا خصوصی تربیت یافتہ فرد چلایا کرے گا۔گاڑی میں پیٹرول کی جگہ ایک خصوصی فوم استعمال کیا جائے گا جس کے نتیجے میں اگر ٹینک پر براہ راست حملہ ہوتب بھی اس میں آگ نہیں لگے گی۔نئی بیسٹ کے ٹائر صدر اوباما کی کار سے الگ ہیں اور ان میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی طرح پنکچر بھی کر دیے جائیں تو بھی وہ سفر کرسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…