اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب اوراس کے اتحادی قطر کے ساتھ تنازع فوری حل کریں، ٹرمپ

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی قطر کے ساتھ جاری تنازع کو فوری حل کریں تاکہ ایران کے خلاف ایک مضبوط اتحاد بنایا جاسکے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے یہ گفتگو شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون

کال پر کی ،یہ بات دو امریکی اہلکاروں نے اپنے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتائی۔امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ سعودی عرب قطر تنازع کی وجہ سے خطے میں امریکا کے اتحادی ممالک بھی آپس میں بٹ گئے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ان کے اتحادیوں کا قطر سے جھگڑا سمجھ سے بالاتر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…