بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18اشیاءسستے داموں دستیاب ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی ہے۔وزارت صنعت نے رمضان پیکیج کے لیے 1ارب 80کروڑ روپے کی سمری بھجوائی تھی۔ رمضان پیکیج پر عمل درآمد 16جون سے شروع ہوگا اور لوگوں کو یوٹیلٹی اسٹورز پر 18اشیائ سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ان اشیاءمیں چینی ، آٹا ، گھی ، مشروبات اوردالیں بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…