جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر تھامس بوزرٹ کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاؤس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور مشیر کی رخصتی ہوگئی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ایڈوائزر تھامس بوزرٹ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ایڈوائزر تھامس بوزرٹ نے

مستعفی ہونے کا فیصلہ صدر ٹرمپ کی جانب سے جان بولٹن کو سیکیورٹی ایڈوائزر مقرر کرنے کے بعد سامنے آیا۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ ملکی سلامتی اور حفاظت پر تھامس بوزرٹ کے مشکور ہیں۔تاہم ان کے استفعی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…