ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

راﺅ انوارکے الزامات جھوٹ،ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے ،رابطہ کمیٹی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدرعباس رضوی نے کہاہے کہ بدترین میڈیاٹرائل کے باﺅجود این اے 246کاضمنی انتخاب جیتا۔انہوں نے کہاکہ 1990کی دھائی دھرائی جارہی ہے ۔ہم نے 10انتخابات میں ہمارے اوپرالزامات کومستردکرچکے ہیں ۔خالدمقبول صدیقی ،فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہاکہ آج بھی ایک الزام بھی لگایاگیاہے ،آج کاالزام ایک ایس پی لیول کے افسر کے ذریعے لگایاگیا۔اسی طریقے سے حکیم سعید کے قتل کے موقع پرہمارے 300کارکن شہیدکردیاگیااورباقی افرادکوسپریم کورٹ نے بری کردیا۔ہمارے اوپرایک الزام ایک افسرکے ذریعے لگایاگیا۔راﺅ انوارایک بدنام زمانہ افسرہے ،کئی سوکارکنان کے قتل کاذمہ داریہی ایس پی ہے ۔1992میں راﺅ انوارنے ہمارے کارکنوں کوقتل کیا۔ملک دشمنی کاالزام ایک اذیت ناک الزام ہے یہ الزام ہماری سوچ سے بھی باہرہے ۔ہمارے کارکن راﺅانوارکاکردارکے اچھے طریقے سے بہترجانتے ہیں ۔آج کاالزام بھی میں مستردکرتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ راﺅانوارنے آج بھی قانون کی دھجیاں آڑائی گئی ہیں ۔انوارنے ایم کیوایم پرجھوٹے الزامات لگائے ۔طاہرکو26فروری 2015کوگرفتارکیاگیااوران کی اہلیہ محترمہ نے ہائیکورٹ سندھ میں اس کی گرفتاری کے خلاف پیٹشن دائرکی لیکن راﺅانوارنے کل گرفتاری کے بارے میں جھوٹ بولاہے ۔اس کے پیچھے ایک سیاسی ڈرامہ معلوم ہوتاہے ۔اس کے پیچھے کون فائدہ اٹھانے والاکون ہے ورنہ یہ الزامات بہت پرانے ہوگئے ہیں ۔ایس پی کی طرف سے لگایاجانے والاالزام پراناالزام ہے وہی پرانی کہانی اورکردار۔ہمارے خلاف کس کی مرضی سے کس کی مرضی سے انوارنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…