جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کے سابق صدر بک کے خلاف قانونی کارروائی،فرد جرم عائد

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

سیئول(این این آئی)جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ نے بتایا کہ رشوت خوری، طاقت کے ناجائز استعمال، فنڈز کی خرد برد اور ٹٰیکس چوری کے الزامات کے تحت بک کے خلاف قانونی کارروائی

کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ 2008تا 2013جنوبی کوریا کے صدر رہے تھے۔ بک کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا تاہم وہ ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔سیؤل کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے ہی ملک کی ایک اور سابق صدر پارک گن ہے کو مختلف الزامات ثابت ہو جانے پر چوبیس سال کی سزائے قید سنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…