جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ہیکرز کادنیا بھر میں سائبر حملہ، امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ کے انٹرنیٹ صارفین متاثر

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن/بیجنگ(این این آئی)ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہیکرز کی جانب سے دنیا بھر میں سائبر حملہ کیا گیا ہے۔

امریکا،چین، ایران ، بھارت اور یورپ سمیت کئی ملکوں میں 2 لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز متاثر کر دیئے گئے ۔گزشتہ روز دنیا بھر میں دو لاکھ کے قریب انٹرنیٹ راؤٹرز ہیکرز کے حملوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ان حملوں کے نتیجے میں صارفین کا انٹرنیٹ سے رابطہ متاثر ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…