پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کے امیر ترین افراد64 فیصد عالمی اثاثوں کے مالک بن جائیں گے ، 2008کے مالیاتی بحران کے بعدامیر ترین افراد کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)دنیا کی آبادی کے ایک فیصد امیر ترین افراد 2030 تک64 فیصد عالمی اثاثوں کے مالک بن جائیں گے کیونکہ 2008کے مالیاتی بحران کے بعدامیر ترین افراد کی دولت میں سالانہ6 فیصد اضافہ دیکھاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سروے میں کہاگیاکہ

2008کے مالیاتی بحران کے بعدامیر ترین افراد کی دولت میں سالانہ6 فیصد اضافہ دیکھاگیا، اگر یہ رجحان برقراررہا تو2030تک یہ افراد دنیا کے 64 فیصد اثاثوں کے مالک ہوں گے ۔دنیا کی ننانوے فیصد آبادی کی مجموعی دولت سالانہ صرف تین فیصد کے تناسب سے بڑھ رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…