بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر ایک ماہ قبل 8.34بلین ڈالر کے مقابلے میں مارچ کے آخر میں بڑھ کر 3.1428ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے ہیں ، یہ بات چین کے عوامی بنک(پی بی او سی ) نے اتوار کو بتائی ہے، مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر توقع تھی

کہ چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر بڑ ھ 3.146ٹریلین ڈالر ہو جائیں گے، پی بی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں چین کے سونے کے ذخائر 59.24ملین اونس رہے جن کی زیادہ سے زیادہ مالیت 78.42بلین ڈالر بنتی ہے جو کہ فرور ی کی 78.06بلین ڈالر کی لاگت سے زیادہ ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…