بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکامیں تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم،اب تارکین وطن کے ساتھ کیا سلوک کیاجائے گا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ،امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ،

امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا عدالتی حکم کے بغیر گرفتار شخص کی رہائی نہیں ہوگی۔ٹر مپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو قید کرنے کیلیے فوجی اڈوں کی فہرست مانگ لی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…