پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب نے امریکا سے سب سے بڑی فوجی ڈیل کی منظوری دے دی،31بلین ڈالرز سے کیا کچھ خریداجائے گا؟چونکا دینے والے انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے سعودی عرب کو ایک اعشاریہ اکتیس بلین ڈالر کا آرٹلری نظام فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق یہ اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تین ہفتے تک جاری رہنے والے امریکی دورے کے اختتام پر کیا گیا۔

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اسلحے کی فروخت کے مزید معاہدے بھی متوقع ہیں۔ گزشتہ برس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ ریاض حکومت واشنگٹن سے ایک سو دس بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…