منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ، دوران پرواز مسافروں کو دی جانیوالی چینی پر جولائی 2018 درج

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا ایک اور نیا کارنامہ ،مسافروں کو دوران پرواز دی جانے والی چینی پر جولائی 2018 کی تاریخ درج ،سوشل میڈیا پر ایک چینی کے پیکٹ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے ، یہ وہ ساشے ہے جو پی آئی اے کی پرواز کے دوران مسافروں کو دیا جاتا ہے۔ اس ساشے کو اس پر موجود تاریخ کی وجہ سے مقبولیت ملی۔ ساشے پر موجود مینوفیکچرنگ کی تاریخ جولائی 2018ءدرج ہے جبکہ ابھی تو ہم اپریل 2018ء میں ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے پی آئی اے کی اس  غلطی کا نہ صرف مذاق اڑایا بلکہ پی آئی اے کو  تنقیدکا نشانہ بھی بنایا۔ کچھ صارفین نےکہا کہ پی آئی اے کے پاس وہ کونسی ٹائم مشین ہے جس سے وہ جولائی 2018ء میں تیار کی جانے والی چینی کو اپریل 2018ء میں پہلے ہی لے آئے ہیں۔واضح رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے حال ہی میں اپنے طیاروں کے لوگو میں پاکستان کے قومی جانور مارخور کی تصویر کو بھی شامل کیاگیا جسے سراہا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…