جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کی حکومت نے امریکا کی جانب سے روسی تاجروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیوں کو روسی قوم پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان کا بھرپور مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی سفیر نے اپنے 30 منٹ طویل خطاب میں کہا کہ انہوں نے اپنے برطانوی

دوستوں کو بتا دیا ہے کہ وہ آگ سے کھیل رہے ہیں جس پر وہ پچھتائیں گے۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ امریکا کی جانب سے عاید کردہ نئی اقتصادی پابندیوں کا ہدف روسی قوم ہے اور ہم ان پابندیوں کا پوری قوت کیساتھ مقابلہ کریں گے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ روس امریکی پابندیوں سے کسی دباؤ میں نہیں آئے گا بلکہ یہ پابندیاں روسی قوم کو مزید متحد کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…