بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، گزشتہ ہفتے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز گھٹ گئے۔ اس طرح یکم مارچ سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 3 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوچکی ہے۔جمعرات کو جاری کردہ مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 94 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر 17 ارب 79 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق 30 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر 71 کروڑ 41 لاکھ ڈالرز کم ہو کر 11 ارب 60 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 21 لاکھ ڈالرز اضافے سے 6 ارب 19 کروڑ 44 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری اخراجات کی مد میں 17 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی ادائیگیاں کیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…