بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مارچ میں 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں گزشتہ ماہ 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گزشتہ ماہ کی رپورٹ کے مطابق، مارچ کے اختتام پر 100 انڈیکس 45560 پوائنٹس پر رہا ہے اور 100 انڈیکس میں 2320 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 4 ارب شیئرز

کے سودے ہوئے، بیرونی سرمایہ کاروں نے مارچ میں2 کروڑ 24 لاکھ ڈالرکے شیئرز بیچے جب کہ کاروبار کیے گئے شیئرز کی مالیت 167 ارب روپے رہی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 347 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور مارچ کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9370 ارب روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…