منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ،موبائل فونز اور موبائل اسیسریز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ سے موبائل فون اور موبائل اسیسریز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، چائنیز موبائل سیٹ کی قیمت میں 10جبکہ برانڈڈ سیٹ کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اسسریز جس میں بیٹری ہینڈز فری اور میموری کارڈ کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ موبائل ڈیلر ایسوسی ایشن کا کہنا تھا

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے موبائل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ دریں اثناء ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ثمرات سامنے آنے لگے، سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے اضافہ ہو گیا۔اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اٹھاون ہزار سات سو پچاس سے بڑھ کر اٹھاون ہزار نوسو روپے ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…