ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کترینہ کیف تو کچھ بھی نہیں ان کی بہن ایزابیل کتنی خوبصورت ہیں اور کیسی دکھتی ہیں؟ بالی ووڈمیں تہلکہ مچ گیا، دیکھنے والے مبہوت رہ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نے انڈسٹری میں ڈیبیو کی تیاری کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’ٹائم ٹو ڈانس‘ میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف اداکار سورج پنچولی کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم ’ٹائم ٹو ڈانس‘ میں ایزابیل ڈانسر اور سورج پنچولی

اسٹریٹ ڈانسر کا کردار ادا کریں گے، جب کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ہفتے لندن میں شروع کی جائے گی اور رواں سال سینما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایزا بیل کو فلم ’لوراتری‘میں سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے مدمقابل ڈیبیو کرانے کی خبریں زیر گردش تھیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…