منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے ،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ

مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے ،رائس ایکسپورٹرز کے مطابق پاکستانی چاول اپنے معیار اور کم قیمت کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جارہے ہیں،یہی وجہ ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…