پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ان 3 اہم سیاسی شخصیات کے ہوتے ہوئے یہودی لابی کو کوئی سازش کرنے کی ضرورت ہی نہیں، عمران خان نے نام بتا دیے

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ممبر سازی مہم کے دوران ایبٹ آباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری اپنے دور حکومت میں اربوں روپے لوٹ کر پاکستان سے باہر لے گئے اور اس وجہ سے پاکستانی شہریوں کے لیے تعلیم کا فقدان، بے روزگاری اور ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے، جب عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے تو کارکنوں نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے تو اس موقع پر تحریک انصاف

کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عوام میں بڑا شعور آ گیا ہے، انہوں نے کہا کہ شروع شروع میں جب میں نے مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنا شروع کیا تو لوگوں نے مجھے کہا کہ آپ یہ بات نہ کریں کیونکہ یہ بات کرنے سے مولانا فضل الرحمان آپ پر کفر کا فتویٰ لگا سکتے ہیں، پھر اس وقت مولانا فضل الرحمان نے مجھے یہودی لابی کا ایجنٹ قرار دیا، عمران خان نے کہا کہ اس ملک میں مولانا فضل الرحمان،آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کے ہوتے ہوئے یہودی لابی کی سازش کی ضرورت نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…