بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پٹرول اورڈیزل سستا کرنے کی سفارش

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم کو ارسال کی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت ایک روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے چھ پیسے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں نو روپے 43 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے گیارہ پیسے لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے اڑتیس پیسے فی لٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ قیمتوں کی حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…