بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

رواں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی)رواں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی ‘ اس دوران 77 کروڑ شیئرز کے سودے 34 ارب روپے میں ہوئے ‘ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 196 ارب روپے اضافہ ہوا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطاق رواں ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45032 رہی۔

کاروباری ہفتے کے دوران 77 کروڑ شیئرز کے سودے 34 ارب روپے میں ہوئے۔ 100 انڈیکس میں 1719 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 196 ارب روپے اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9261 روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…