بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ہم یہ کام بلامعاوضہ کرنے کو تیار ہیں،چین کی پاکستان کو حیران کن پیشکش ،یہ آفر کیا ہے ؟جان کر ہر پاکستانی چین سے دوستی پر فخر کریگا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی ہے ۔ہفتہ کو وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا کہ چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے

کیلئے بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے جس کے بارے میں بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے زمین کے الاٹمنٹ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے عمل کے بعد چینی کمپنی پاور پلانٹ پرکام شروع کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…