منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل: کراچی کے ہوٹل کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستان کے مختلف شہروں سے تماشائیوں کی آمد کے سبب کراچی کے مختلف ہوٹلز کی روم بکنگ میں اضافہ ہوگیا جبکہ کرایوں میں بھی اوسط 15 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (اے پی پی) کے مطابق ہوٹل ریزرویشن اسٹاف نے کہا کہ ہفتہ اور اتوار کے لیے کمروں کی بکنگ میں معمول سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

اسٹاف کا کہنا تھا کہ کمروں کی زائد بکنگ کی وجہ سے اہم ہوٹلز 95 فیصد کمرے بُک ہوچکے ہیں۔ درمیانے اور چھوٹے ہوٹلز میں بھی کمروں کی بکنگ میں اضافہ ہوا ہے اور کمروں کی دستیابی کم ہونے کی وجہ سے ہوٹلز کے کرایوں میں 15 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کو تیار ہوٹل ریزرویشن اسٹاف نے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے مہمان آرہے ہیں جبکہ پاکستان کے مختلف شہروں سے بھی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…