پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے چابیاں پیٹرن انچیف ڈاکٹر رمیش کمار کے حوالے کر دیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے دفتر میں ایمبولینسز کی چابیاں دینے کی تقریب ہوئی جس میں محکمہ صحت کے افسران نے بھی شرکت کی۔ ایم این اے ڈاکٹر رمیشن کمار

نے ایمبولینس کی چابیاں وصول کر کے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان ہندو کونسل کے پاس پہلے 10 ایمبولنس موجود ہیں جو سندھ کے دیہی علاقوں میں لوگوں کو سہولیات فراہم کرتی ہے، 3 مزید ایمبولینسیں فراہم کرنے سے غریبوں کو فائدہ ہو گا صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب تمام صوبوں کو ہر قسم کی سہولیات دینے کو تیار رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…