بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ہمیں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ،مہرین انور راجہ

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بے مثال قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا اور پھر اس کا دفاع مضبوط بنانے کے لئے ذوالفقارعلی بھٹو نے تاریخی کردار ادا کیا ،ایٹمی پاکستان کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ہیں۔ ایک بیان میںانہوں نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور اس کے لئے اپنی جان کی قربانی دی ۔

دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے ذوالفقارعلی بھٹو نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ، یوم پاکستان کے موقع پر ہمیں پاکستان کی مضبوطی ،ترقی اور خوشحالی کے لئے دن رات کام کرنے کا عہد کرنا چاہیے،پاکستان ہماری پہچان ہے ہمیں اپنے وطن سے پیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے حصول کے لئے مسلمانوں نے ان گنت قربانیاں دیں،اس ملک کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اور ہمیں ملک کی خدمت کرنی چاہیے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…