منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

روپے کی قدر میں کمی:حصص مارکیٹ میں دوسرے روز بھی تیزی

datetime 22  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں روپے کی قدر میں 3 فیصد کمی کے باعث بدھ کے روز بھی مثبت رجحان رہا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 0.76 فیصد اضافے سے 44 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس میں مزید 336 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ 44 ہزار 646 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار 841 پوائنٹس رہی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 8 کروڑ 26 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مالیت 5 ارب 96 کروڑ روپے رہی۔  روپے کی قدر میں کمی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا باعث بن گئی آل شیئر انڈیکس میں 20 کروڑ 71 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 9 ارب 11 کروڑ روپے رہی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 48 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کے شیئرز فروخت کیے جن میں غیر ملکی کارپوریشنز نمایاں رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…