بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یہودی اخبار کو معروف پاکستانی خاتون سیاستدان پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا، ایسا سبق سکھا دیا کہ آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کرے گا

datetime 19  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعیدہ وارثی یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی دارالامرا کی ٹوری رکن سعیدہ وارثی یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں، اخبار نے معذرت کر لی، 20 ہزار پاؤنڈز ادا کرے گا۔ اخبارکی جانب سے سعیدہ وارثی پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ داعش کی صفائی پیش کرتی ہیں۔ اور انہوں نے داعش میں شامل برطانوی مسلمانوں کے خلاف کارروائی کی مخالفت

کی۔سعیدہ وارثی نے کہا کہ مسلمان انتہا پسندی کی حمایت نہیں کرتے اور مجھ پرداعش کے حملوں کی حمایت کرنے کا الزام لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بار بار آرٹیکل چھاپے گئے جس پر لوگوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا اورمیری ساکھ کونقصان پہنچا مگر اب اخبار نے قبول کر لیا ہے اور صفحہ اول پر معذرت بھی شائع کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اخبار مجھے20 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرے گا جو فلاحی ادارے کو دوں گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…