یہودی اخبار کو معروف پاکستانی خاتون سیاستدان پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا، ایسا سبق سکھا دیا کہ آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کرے گا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعیدہ وارثی یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی دارالامرا کی ٹوری رکن سعیدہ وارثی یہودی اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئیں، اخبار نے معذرت کر لی، 20 ہزار پاؤنڈز ادا کرے گا۔ اخبارکی جانب سے سعیدہ وارثی پر الزام لگایا… Continue 23reading یہودی اخبار کو معروف پاکستانی خاتون سیاستدان پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا، ایسا سبق سکھا دیا کہ آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کرے گا