بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

کراچی میں انوکھی چوری، لٹیرے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھوڑ کر صرف کیا چیز اُٹھاکر لے گئے؟ حیرت انگیز واردات نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بی ایریا دستگیر میں لٹیروں نے لاکھوں روپے کی چھالیہ لوٹ لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دستگیرکے بلاک 14 میں رات گئے ڈاکوں نے پان، چھالیہ اورکنفیکشنری کی دکان پرنقب لگائی، چوردکان کے شٹرکے کنڈے کاٹ کر اندر داخل ہوئے

اور چھالیہ اٹھا کر لے گئے۔دکان مالک کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے تین لاکھ روپے مالیت کی چھالیہ لوٹی اورملزمان نے چھالیہ کے علاوہ کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگایا۔واضح رہے کہ دوماہ قبل مارکیٹ میں 250 روپے کلوفروخت ہونے والی چھالیہ اب 2 ہزار500 روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…