ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن میں مسلم لیگ (ن)کے رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے ان  حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، دھرنوں نے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود حکومت نے تحمل، برداشت اوررواداری کی سیاست کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ دھرنا سیاست ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اور یوم آزادی پرقوم کو تقسیم کرنے والے عناصرخود تقسیم ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں وہ برطانوی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…