پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’کہیں 25 کروڑ روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں ایک ارب روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں اتنے پلاٹ کے کاغذات پڑے ہیں، ایک نوٹوں کا بنڈل بنایا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ۔۔۔‘‘معروف صحافی کے احدچیمہ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’کہیں 25 کروڑ روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں ایک ارب روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں اتنے پلاٹ کے کاغذات پڑے ہیں، ایک نوٹوں کا بنڈل بنایا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ۔۔۔‘‘معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے انکشافات کئے ہیں کہ احد چیمہ نے کہاں کہاں ’’دیہاڑی ‘‘ لگائی انہوں نے کہا کہ اتنے ثبوت مل گئے ہیں کہ وہ کافی ہیں، انہوں نے کہا کہ جب اس کے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور ای میلز وغیرہ کے ریکارڈ کو چیک کیاگیا

تو ان کو اتنے ثبوت مل گئے کہ وہ کافی ہیں ،انہوں نے ثبوتوں کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان میں لکھا ہے کہ کہیں 25 کروڑ روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں ایک ارب روپیہ پڑا ہوا ہے، کہیں اتنے پلاٹ کے کاغذات پڑے ہیں، ایک نوٹوں کا بنڈل بنایا ہوا تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ یہ فلاں کے ہیں،انہوں نے اس موقع پر نام بتانے سے گریز کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شبہ ہے کہ عام آدمی ان کی تکہ بوٹی ہی نہ کردے کہ ان لوگوں نے اتنا کھایا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ بائیس کروڑ تو کوئی رقم ہی نہیں ہے آپ بات کریں بائیس بلین ڈالر کی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اسی ہفتے اس سلسلے میں بڑے بڑے معاملات سامنے آئیں گے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…