اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے کینسر سے تحفظ کیلئے آسان نسخہ ، ماہرین صحت کی اس تجویز پر عمل کریں اور حیران کن نتائج پائیں

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور ( آن لائن ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہری مرچ میں پائے جانے والے قدرتی اجزاء آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے استحکام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہری مرچ بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے کیونکہ سبز مرچ میں وٹامن سی‘ اے‘ بی 6‘آئرن ‘کاپر‘پوٹاشیم سمیت پروٹین اورکاربوہائیڈریٹ پائے جاتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا

ہے کہ ہری مرچ کے استعمال سے آنکھوں کے تحفظ سمیت بینائی کو بہتربنایا جاسکتا ہے جبکہ یہ جلد کے تحفظ اور انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بھی بناتی ہے اس کے علاوہ بڑھتی عمرکے اثرات کوکم کرنے اور انسانی جسم میں موجود زہریلے مادوں کو بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہری مرچ انسان کیلئے قدرت کا بہترین تحفہ ہے اوراس میں پائے جانے والے قدرتی اجزاء انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…