بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سیاست میں تشدد ،گالم گلوچ کے بانی عمران خان کومنظم انداز میں پاکستان میں انتشار کیلئے لانچ کیا گیا‘ رانا ثناء اللہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ زرداری عمران گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے، کس نے انہیں اکٹھا کیا، اب ڈھکا چھپا نہیں رہا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مونچھیں نہیں تو میرا کیا قصور، وہ وقت دور نہیں کہ اسے کانوں سے پکڑ کر دیس نکالا دیں گے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاست میں تشدد اور گالم گلوچ کے

بانی عمران خان ہیں، اسے منظم انداز میں پاکستان میں انتشار کے لئے لانچ کیا گیا۔ ووٹ کی طاقت سے اس کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن پر سیاست میں بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور زرداری عمران گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے۔ کس نے انہیں اکٹھا کیا، اب ڈھکا چھپا نہیں رہا۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے آگے قوم انہیں ایک سٹیج پر بھی دیکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…